محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پر ایس ایچ او خان اللہ سمیت 4 پولیس اہلکار پر ہونے والے حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
CTD Kohat Region’s action, accused arrested
حکام کے مطابق ملزم ایاز کو کوہاٹ میں وارشنٹ لاچی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم پر پولیس گاڑی پر حملے کا الزام ہے۔ حملے میں ایس ایچ او خان اللہ سمیت 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے تھے، ملزم کا ایک ساتھی پہلے سے گرفتار کیا جا چکا ہے۔