راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی پر فرد جرم عائد نہیں کی جا سکی۔
عدالت میں کیس کے حوالے سے ججز نے کہا کہ ماڈل گرل کا کیس ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اس لئے ابھی اس حوالے سے فرد جرم عائد نہیں کی جاسکتی۔
کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل گرل کے خلاف کارروائی پندرہ ستمبر تک موخر کر دی۔