لاہور (یس ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے داعش سے تعلق کے شبہ میں اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق محمد عمر ملزم کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کاہنہ کے علاقے سے گرفتار کیا، ملزم کے قبضہ سے لیپ ٹاپ اور حساس دستاویزات برآمد ہوئی ہیں، ملزم کی نشادہی پر اسلام آباد اور راولپندی میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔