مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کا الزام مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔
Daniyal Aziz, dismissed charges of contempt of court
دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ خبروں کے تراشوں سے توہین عدالت ثابت نہیں ہوتی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ کا جواب تصدیق شدہ نہیں ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے دانیال عزیز کو تصدیق شدہ جواب جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔