counter easy hit

اپنا جہاز دینے کی قیمت۔۔۔!!! نواز شریف کو لندن بھجوانے والی ’ قطری شخصیت ‘بہت جلد ’شریف خاندان ‘ کا حصہ بننے کو تیار، پوری قوم کو حیرت انگیز سرپرائز دے دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک) معروف صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے بارے میں پتہ کیا جائےوہ کہاں ہیں،حسین نواز برطانیہ سے کن کن ممالک میں گئے اور کن لوگوں سے ان کی ملاقات ہوئی۔اس کے علاوہ یہ بھی

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

پتہ کیا جائے کہ جن لوگوں سے ملاقات ہوئی ہے وہاں پر کیا مطالبات کیے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک بات ذہن میں رکھی جائے نواز شریف کو لے جانے والا جہاز قطرکا تھا۔پاکستان میں اہم ترین عہدے پر رہنے والی ایک شخصیت نے قطری شخصیت سے ملاقات کی تھی،کچھ عرصہ بعد ان کا شریف خاندان سے قریبی رشتہ بھی ہو سکتا ہے۔اور دونوں کی دوستی رشتہ دار میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل سینئیر صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھجوانے میں احتساب کمیشن کے سابق سربراہ سیف الرحمن نے اہم کردار ادا کیا۔

شرم ہے تو ڈوب مرو۔۔۔ پی ایس ایل تقریب کو چار چاند لگانے والی گلوکارہ آئمہ بیگ کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

وہ نواز شریف کے لیے قطر میں بیٹھ کر مکمل انتظامات کرتے ر ہے۔ سیف الرحمن اور نواز شریف ویسے تو پرانے دوست ہیں تاہم وہ جلد ہی رشتہ دار بھی بن جائیں گے۔رانا عظیم نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اعوان کا رشتہ سیف الرحمن کی فیملی میں ہو گا اور جلد ہی یہ قریبی رشتہ دار بھی بن جائیں گے۔اس کے علاوہ بھی کچھ دیگر معاملات ہیں جو جلد ہی سامنے آ جائیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی گذشتہ برس منگنی ہوئی اور یہ منگنی سیف الرحمان کی صاحبزادی عائشہ سے ہوئی ہے۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

 

منگنی کی تقریب میں صرف قریبی لوگوں نے ہی شرکت کی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی منگنی معروف صحافی طلعت حسین کی صاحبزادی کے ساتھ ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اینکر پرسن طلعت حسین نے ایف آئی اے حکام سے رابطہ کیا اور اس خبر کو جھوٹا قرار دے کر اپنی شکایت درج کروائی تھی۔

DAUGHTER, OF, SAIF UR RAHMAN, EX-CHAIRMAN, NAB, AISHA,ENGAGEMENT, WITH, JUNAID, SAFDAR, SON, OF, MARYAM, NAWAZ, SOON, IN, REWARD, OF, HIS, LOYALITY, TO, SHARIEF, FAMILY

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website