خوبصورت آنکھوں کے مالک بالی ووڈ ایکشن ہیرو ریتک روشن نے بعد از مرگ اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
Decided to donate their eyes after death of Hrithik Roshan
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریتک روشن نے حال ہی میں اپنی فلم ’کابل‘ میں نابینا شخص کا کردار ادا کیا ہے ، اس لئے نابینا افراد کے مسائل کو قریب سے دیکھنے کے بعد ایکشن ہیرو نے زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا ہے ۔ انہوں نے اپنے فیصلے سے آنکھوں کے خیراتی اسپتال کوبھی آگاہ کردیاہے۔