counter easy hit

آئندہ مذاکرات میں افغانستان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ

پاکستان، روس اور چین کا مذاکرات میں آئندہ افغانستان کو بھی مدعو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماسکو میں مذاکرات کے بعد روس، چین اور پاکستان کے مشترکہ اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کے اجلاسوں میں افغانستان کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

Decided to invite the Afghanistan in the forthcoming negotiations

Decided to invite the Afghanistan in the forthcoming negotiations

جِن میں افغانستان میں داعش کے شدت پسندوں کی جانب سے درپیش خدشات پر گفتگو ہوگی۔ افغان حکام نے شکایت کی تھی کہ ماسکو میں ہونے والے مذاکرات سے اُنھیں دور رکھا گیا ہے۔تینوں ملکوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ افغانستان اور طالبان کے مابین امن بات چیت کے لیے سہولت فراہم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website