نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر عمر کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو میں اپنی نامزدگی کی تصدیق کر دی۔
Decided to making governor Sindh to Mohammad Zubair
ان کا کہنا ہے کہ سندھ خاص طور پر کراچی کی صورتحال میں بہتری ترجیح ہوگی، کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کے اقدامات سے امن و امان میں بہتری آئی ہے۔