انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکشن کا معاملے کی انکوائری کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کا آر ٹی ایس کی تحقیقات کیلئے کیبنٹ ڈویژن کو خط تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی کمیٹی میں نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن اور پی ٹی اے کے ماہرین شامل ہوں گے کمیٹی کو آر ٹی ایس کا تفصیلی جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے