counter easy hit

پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیئرمین نیب

DELAY, IN, APPOINTMENT, OF, PROSECUTOR, GENERAL, WAS, THE, MAIN, REASON, OF, DELAY IN, HUDAIBYA CASES, PROBE اسلام آباد: چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے مقدمات متاثر ہورہے ہیں جب کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس میں بھی اسی وجہ سے مشکلات آرہی ہیں۔
سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر کیس کے حقائق سے متعلق لائیو شوز پر پابندی عائد کردیانہوں نے کہا کہ بحیثیت چیئرمین نیب عدالتوں کے سامنےپیش نہیں ہوسکتا، حکومت کو نام بتادیئے ہیں اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز کیس میں نیب کی جانب سے التوا کی درخواست مسترد کردی ہے جب کہ عدالت عظمیٰ نے کیس کے حقائق سے متعلق لائیو شوز پر بھی پابندی لگادی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website