چلی کا دارالحکومت سانتیاگو میدان جنگ بن گیا،تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے میں شریک افراد کے خلاف آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن استعمال کیا گیا۔
Demonstrations for education reform in Santiago
سانتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کیلئے ہونے والے طالب علموں کے مظاہرے پرتشدد ہوگئے اور جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا،مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا، چلی میں تعلیمی اصلاحات پر کئی سال سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔