ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔
Dera Bugti: blast of landmine, five people injured
لیویزذرائع کےمطابق دھماکا ڈیرہ بگٹی میں سوئی سے پٹ جانے والی پک اپ کےبارودی سرنگ سےٹکرانےسےہوا،دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کوطبی امداد کی فراہمی کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔