ڈیرہ اسماعیل خان(نیوز ڈیسک) امام بارگاہ محلہ شاہین کے متولی موتی اللہ کو شہیدکر دیا گیا۔ خیبر پختونخواہ کے نااھل وزیراعلی اور مثالی پولیس مظلوم افراد کو تحفظ فراھم کرنے میں ناکام ھوچکی ھے ۔ ہر پندرہ روز بعد منظم دہشتگردانہ کاروئیوں پر کے پی کے پولیس کی خاموشی تشویش ناک ہے ۔
ڈیرہ اسماعیل خان مظلوم شیعیان حیدرکرار کی مقتل گاہ میں تبدیل ھوچکا ھے ۔ تبدیلی کے دعویدار قاتلوں کی گرفتاری میں مکمل ناکام ھوچکے ھیں ۔ تخت پشاور پولیس کی تعریفوں کی بجائے کارکردگی سامنے لائے ۔
ڈی آئی خان کی عوام مسلسل دہشگردوں کے نشانے پر ہے حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔ ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی شدید مذمت