آرگنائیزر قدیر عبدل ، عمیر بیگ ……. نیناخان اپنی نئ کولیکشن کے ساتھ نو اپریل پیرس ( Salle Dock Haussman ) میں ماڈلز کے ساتھ حصہ لیا جس میں فرنچ کمیونٹی کی بڑی تعداد افریکن کمیونٹی کے لوگوں نے اس کیٹ واک کو دیکهنے کے لیے شرکت کی ریپ پر خوبصورت لباس میں کیٹ واک کرتی ہوئی ماڈلز نے شائقین سے خوب داد وصول کی فرانس میں پاکستانی یورپین ڈیزائنر نیناخان کے ملبوسات کو پریزنٹ کیا گیا……نینا خان کا کہنا ہے کہ وه انشاءاللہ مستقبل قریب میں جدید اور خوبصورت ڈیزائنگ کو فیشن کی دنیا میں متعارف کروا کر اپنے ملک وقوم کا نام روشن کریں گی