لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ایشاء کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں عوام بے بس حکمران خوشحال تفصیلات کے مطابق پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی عوام کو اس کا کوئی ریلیف نہیں مل رہا یوں محسوس ہوتا ہے کہ حکمرانوں کی بڑی بڑی فیکٹریاں ہیں قیمتوں میں کمی ہونے سے ان کو نقصان ہونے کا خدشہ ہے عوام پریشان ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا عوام کو فائدہ پہنچایا جائے تاکہ اشیاء خوردونوش اور تعمیراتی میٹریل سستا کیا جائے تاکہ عوام کو کچھ نہ کچھ ریلیف مل سکے