ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ خواتین کی ترقی مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ،تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے فنڈز مختص کرنے کی ضرورت ہے۔
مستقبل کی سرمایہ کاری پرعالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ اردن اور لبنان میں پناہ گزین کیمپوں کے لوگوں کو نہیں بھول سکتی ۔