DG ISI met with Prime Minister
وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ہےجس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.
ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں اور پیشہ ورانہ امور سے آگاہ کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں اور پیشہ ورانہ امور سے وزیراعظم نواز شریف کو آگاہ کیا۔