DG, ISPR, Maj, Gen. Asif Ghafoor
پاک فوج کے ترجمان نے پاکستان کا دورہ کرنے پر سری لنکا کی تعریف کی ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ قوم کی قربانیاں آج جیت گئیں۔
سوشل میڈیا پر اپنے ایک شکریہ ٹوئٹ میں ترجمان پاک فوج نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور سکیورٹی اداروں کے کام کی بھی تعریف کی۔