لاہور (ویب ڈیسک) نامور خاتون صحافی ثنا بچہ کی جانب سے ایک ٹویٹ کیے جانے اور اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا جواب آنے کی دیر تھی کہ پاکستانی بھڑک اٹھے ، سارا دن ثنا بچہ پر تنقید ہوتی رہی اور اس ضمن میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ،
ثنا بچہ کا ٹویٹ کیا تھا ۔ اس پر میجر جنرل آصف غفور نے کیا رد عمل دیا اور پاکستانیوں نے اس کار خیر میں کیسے حصہ لیا ؟ دیکھیے
DG ISPR, MAJ GEN ASIF GHAFOOR, RESPONDED, TO, SANA BUCHA’S, TWEET, AND, THEN, CHOOSNI DE MOONH WALI, BECOME, TOP, TREND, ON, TWITTER