DI Khan: JUI (F) Attaullah Shah shot dead from firing
ڈی آئی خان میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے جے یوآئی (ف) کے مقامی رہنما عطا اللہ شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عطااللہ شاہ کو بنوں اڈا کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔