لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )مین بازار چھوٹا بازار ، دینہ چکیاں بازار ، نلکے والی گلی ، فیصل بازار لالہ موسیٰ میں تجاوزات مقابلہ پر کوئی بازی لے جانے کے چکر میں ہے TORاور تجاوزات انسپکٹر کا ان کے ساتھ مک مکا ہے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے مین بازار ، چھوٹا بازار ، دینہ چکیاں بازار ، نلکے والی گلی ، فیصل بازار میں تجاوزات اضافے کا مقابلہ جاری ہے ہر کوئی اس مقابلے میں بازی لے جانے کے چکر میں ہیں TORاور تجاوزات انسپکٹر کا ان دوکانداروں کے ساتھ مک مکا ہے تو ان کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جارہی بازاروں میں خواتین کے گزرنے کا بالکل کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جارہی بازاروں میں خواتین کے گزرنے کا بالکل کوئی راستہ نہیں عزت وآبر و کے ساتھ کسی شریف آدمی کا ان بازاروں سے گزرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ہے ارباب اخیتار اس صورتحال کا نوٹس لیں