counter easy hit

لاہور: خناق کے مرض میں مبتلا بچہ چل بسا

diphtheria

diphtheria

لاہور…… چلڈرن اسپتال لاہور میں خناق کے مرض میں مبتلا ایک بچہ چل بسا ہے جس کے بعد شہر میں خناق کے مرض سے مرنے والے بچوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہوگئی ہے۔
دس سالہ محمد احمد ایک ہفتے سےچلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھا مگر بچہ صحت یاب نہ ہوسکا، خناق کے مرض میں مبتلا اس بچے کی ہلاکت کے بعد لاہور میں ہلاکتوں کی تعداد 2 اور پنجاب میںخناق کے متاثرین کی تعداد 23 تک جا پہنچی ہے۔