پیرس(عمیر بیگ): ڈاریکٹر منہاج القران انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری صاحب کی احلیہ محترمہ جو گزشتہ دو روز سے مرز قلب ( ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے پیرس کے ہاسپیٹل میں انتہائ نگہداشت میں زیرے علاج ہیں،شیخ اسلام ڈاکٹر مہمد طاہر القادری کی حدایت پرگزشتہ رات مرکز منہاج القرآن فرانس اور یورپ بھرمیں وزیفہء شفآ کسرت سے پڑہا جا رھا ھے. مرکز منہج القرآن فرانس میں علامہ حسن میر قادری صاحب ،شیخ زاہد فیاض،اظہر صدیق ،قاضی محمد ھارون، بابر حسین،عامر جواد بٹ،طارق چوھدری،شیخ ساجد فیاض،علامہ اقبال اعظم اور مرکزی قیادت و رفعقاء وابستگاننے شرکت کی.آپ سب احباب سے گزارش ہے کے محترمہ کے کیلیے دعا فرمایں.شکریہ