counter easy hit

کینیا میں ڈائریکٹر ایف آئی اے شاہد حیات کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل

`Director FIA Shahid Hayat move suddenly feeling ill, hospitalized in Kenya

Director FIA Shahid Hayat move suddenly feeling ill, hospitalized in Kenya

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی کینیا میں دورے کے دوران اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔ شاہد حیات کو تشویش ناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شاہد حیات پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

نیروبی: ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی طبیعت اچانک بگڑ جانے کے بعد انہیں نیروبی میں آغا خان اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ شاہد حیات اسٹاف کالج لاہور میں تربیتی کورس پر تھے جہاں سے وہ اسٹڈی ٹور پر کینیا گئے ہوئے تھے۔ شاہد حیات کو ٹور کے دوران نمونیا ہوا جسکے بعد پھیپھڑوں میں خرابی پیدا ہو گئی تھی۔ شاہد حیات کی اہلیہ ہنگامی طور پر نیروبی پہنچ گئیں وہ اتوار کی صبح روانہ ہوئیں تھیں۔ شاہد حیات کے اہل خانہ کی عوام سے دعا کی اپیل۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website