لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پر ویز رشید نے کہا ہے کہ عمران کو مبارکباد دیتا ہوں ان کی ٹوکری میں ایک اور گندے انڈے کا اضافہ ہو گیا۔
مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی اعجاز چودھری کی تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان پررد عمل میں پر ویز رشید کا کہنا ہے کہ اعجاز چودھری 2013 کے انتخابات میں آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے تھے۔
انہیں الیکشن کمیشن نے اعجاز چودھری کو نااہل قرار دے دیا تھا۔