counter easy hit

معذور مصور نے حیرت انگیز تصاویر بنا ڈالیں

مارئیس کزیرسکی کی بنائی جانیوالی یہ تصاویرحیرت انگیز طورپرحقیقی لگتی ہیں جنہیں 2013 میں ویانا میں عالمی مصوری کے مقابلے میں دوسرا انعام دیا گیا

Disabled artists create amazing photos

Disabled artists create amazing photos

لاہور: پولینڈ کے 23 سالہ ہاتھوں سے معذور مصور مارئیس کزیرسکی حیرت انگیز طور پر حقیقی تصاویر اور پینٹنگز بناتے ہیں۔باہمت مصورنے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور7 برس کی عمرسے انہوں نے ڈرائنگ بنانا شروع کردی تھی اوراب تک وہ 700 سے زائد تصاویربناچکے ہیں۔ مارئیس کزیرسکی کی بنائی جانیوالی یہ تصاویرحیرت انگیز طورپرحقیقی لگتی ہیں جنہیں 2013 میں ویانا میں عالمی مصوری کے مقابلے میں دوسرا انعام دیا گیا ،وہ دنیا کے کئی ممالک میں اپنے فن پاروں کی نمائش بھی کرچکے ہیں ۔مارئیس کو خدا داد صلاحیت حاصل ہے کہ وہ حقیقت سے قریب تر پورٹریٹس بناتے ہیں جن میں کردار گویا بولتے دکھائی دیتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website