ٹیکساس ……معذور افرادبھی اکثر ایسے اوقات اسے کا ر نا مے سر انجا م دیتے ہیں جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتے ہیں ۔Zack Ruhlنامی 26سالہ نوجوان ٹیکساس کا رہائشی ہے جو پیدائشی طور پر ٹانگوں سے محروم ہے۔
تاہم اس نے اپنی محرومی کو کمزوری نہیں بننے دیا بلکہ مسلسل محنت کے بعد ماہر فٹنس ٹرینر بن گیا ہے ۔مشکل سے مشکل اسٹنٹ پ]رفارم کرتے ہوئے یہ نوجوان حیرت انگیز ہمت اور جوش کا مظاہرہ کرتا ہے اوراونچائی سے لٹک کر وہیل چیئر کی کو ہوا میں گھما تے ہو ئے ایسے حیرت انگیز کر تب دکھا تا ہے کہ سب حیران رہ جا تے ہیں ۔