counter easy hit

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

ماہرین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ معلوم ہوا ہے کہ یہاں کے شکاری قبائل باغبانی اور کاشتکاری کے فن سے آگاہ تھے

`Discover 4 Thousand years old farm of potatoes in Canada

Discover 4 Thousand years old farm of potatoes in Canada

ٹورنٹو:کینیڈا میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے تقریباً 4ہزار سال پرانے آلو کے کھیت کے آثار دریافت کئے ہیں۔
یہ آثار برٹش کولمبیا میں کاٹزی قبیلہ کے علاقے میں دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ کھیت 3ہزار 8 سو سال پرانے ہیں اور یہ ان اولین کھیتوں میں شامل ہیں جب اس علاقے میں کاشتکاری کا آغاز ہو رہا تھاماہرین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ معلوم ہوا ہے کہ یہاں کے شکاری قبائل باغبانی اور کاشتکاری کے فن سے آگاہ تھے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website