لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ینگ اتحادمیلادکمیٹی بدہوکالس کے زیراہتمام مرکزی جامع مسجدبدہوکالس میں عظیم الشان محفل میلادکاانعقادکیاگیا،محفل کا آغازتلاوت کلام پاک سے ہوا،جس کی سعادت قاری جمشیدنے حاصل کی جبکہ حاجی چوہدری خادم حسین،حافظ ابراراسلام پورہ،محمدعبداللہ،احسان علی نے سرورکونین کے حضورہدیہ نعت کا نذرانہ پیش کیا،نقابت کے فرائض عثمان عزیزقادری اداکررہے تھے،محفل سے خصوصی خطاب مولاناافتخاراحمدرضوی خطیب جامع مسجدانوارمدینہ چکرمحلہ نے کیا،محفل کی قیادت امام مسجدہذامیاں محمداشرف نے کی،جبکہ محفل میں اشتیاق احمدکالس،چوہدری قاسم علی،سیدعلی فائزشاہ،چوہدری رخساراحمدکالس،چوہدری صبارطالب،چوہدری علی نجف،فیصل،حمزہ سجاول،چوہدری خطیب اعجاز،چوہدری سجاول،چوہدری میلاداعجاز،چوہدری جنید،چوہدری بلال نیامت،چوہدری فرحاداعجاز،چوہدری قاصد،چوہدری یاسراصغرکالس،چوہدری اکمل شہباز،حافظ علی رضا،سیدحسن رضا،چوہدری قمرزمان کالس،چوہدری امانت علی،حاجی نویدشاہ،چوہدری لیاقت علی ،لالہ بشیراحمدچیچی،چوہدری شفقت بدہوکالس،صحافی جمیل احمدطاہر،خالدحسین چیچی دکاندار،ذیشان مظفرچیچی ،محمدانورچیچی سمیت عوام کی کثیرتعدادموجودتھی۔