counter easy hit

بے انتہا لوڈ شیڈنگ نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے دعوئوں کا پول کھول دیا، پیپلز پارٹی کے منصوبوں پر اپنا نام لکھ کر بھی ن لیگ نامراد ہی رہی، عبدارلزاق ڈھل

پیرس( عمیر بیگ ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ حالیہ انتخابات میں کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ ن لیگ کی وفاقی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی جبکہ پی ٹی آئی نے بھی خیبر پختون خواہ میں کوئی بڑا کام نہیں کیا۔ تبدیلی کے دعوے محض کھوکھلے دعوے ہیں جنہیں عوام میں پذیرائی نہیں مل رہی۔ تاریخ گواہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور اقتدار ن لیگ کے اس دور اقتدار سے کئی گناہ بہتر تھا۔ ن لیگ نے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے دعوے کیئے جبکہ بجلی کے جو بھی منصوبے مکمل ہویے وہ پیپلز پارٹی کے دور میں شروع ہوئے تھے حتی کے سی پیک بھی مرد بحران آصف زرداری کا منصوبہ تھا۔ پاکستانی عوام پچیس جولائی الیکشن کے دن پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیں۔

disqualified, sharief, brothers, didn't, do, anything, to, control, load shedding, in, Pakistan, PPP, wil, bring, the, change

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website