گجرات(انور شیخ سے ) ضلع گجرات میں ضلع حافظ آبادکے سرکاری آفسران کی تعیناتی نمبر لے گئی ،گجرات اور گوجرانوا لہ کی سیاسی کواڈنیٹر ایم این اے سائرہ افضل تارڑانچارج ہیں اورگجرات کی بڑی سیٹوں پر حافظ آباد کے آفیسر تعینات ہیں ،ضلع گجرات میں تعینات ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق،ڈی او سی ماجد بن احمد،انٹی کرپشن ،اے دی ایل آر سمیت تحصیل دار نائب تحصیل دارسمیت پولیس انسپکٹرز کا تعلق ضلع حافظ آباد سے ہے اس طر ح گجرات میںآفسران کی ایک بڑی تعداد ضلع حافظ آبادسے تعلق رکھتی ہے اور ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی پوری ٹیم ان کے اپنے آبائی ضلع سے تعلق رکھتی ہے اور ضلع گجرات پاکستان کا واحد ضلع ہے جہاں ایک ضلع کے تمام بڑے آفیسر تعینات ہیں اور یہ گجرات کے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے