لالہ موسیٰ (اعجاز گوندل )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چیف ایگزیکٹو ایشاء پراپرٹی راہنما مسلم لیگ ن سجا داحمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈویژنل پبلک سکول کے قیام اور لائیٹس کی تنصیب پر ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے دیرینہ مسئلہ حل کرایا سکول سے علاقے کے لوگوں کو بہترین تعلیمی سہولیات میسر آئیں گئیں اور لائٹیس سے لالہ موسیٰ کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا اور شہر روشن ہوجائیگا انشاء اللہ ایم این اے چوہدری جعفر اقبال دیگر عوامی مسائل کو بھی حل کرائیں گے اور علاقے کو ترقی اور خوشحالی کی بلندیوں پر پہنچائیں گے