counter easy hit

ڈویژنل پبلک سکول۔ لالہ موسیٰ کے قیام سے تعلیمی سیلاب آئے گا ،چوہدری آفتاب احمد

Divisional Public School DPS Lala Musa

Divisional Public School DPS Lala Musa

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ڈویژنل پبلک سکول DPSلالہ موسیٰ کے قیام سے تعلیمی سیلاب آئے گا یہ ایک خوش آئند اور طلباء والدین کی خوش قسمتی ہے سیاسی سماجی اور مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری آفتاب احمد نے کہا کہ چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ NA106کی کاوشوں سے لالہ موسیٰ میں DPSکا قیام عمل میں آیا ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں معروف قانون دان چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری دعائیں چوہدری جعفر اقبال کے ہمراہ ہیں کہ وہ اسی طرح تعلیمی انقلاب برپا کرنے میں کردار ادا کرتے رہیں گے چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ DPSکے قیام سے طلباء کو سہولت ملے گی عوام دعائیں دیں گے یہ خوش آئند کا نامہ ہے