counter easy hit

ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں افتتاحی کلاسزکا آج یکم اپریل کو صبح ساڑھے سات بجے ہوگا

Divisional Public School

Divisional Public School

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈویژنل پبلک سکول لالہ موسیٰ میں افتتاحی کلاسزکا آج یکم اپریل کو صبح ساڑھے سات بجے ہوگا،مہمان خصوصی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال ہونگے،جبکہ اس موقعہ پر مسلم لیگ(ن) لالہ موسیٰ کے راہنماؤں،کارکنوں اور معززشہریوں کے علاوہ والدین کی کثیرتعدادشریک ہوگی ،سکول انتظامیہ کی طرف سے تقریب کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔