اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جے آئی ٹی پر قابو پانے میں ناکامی ہوگئی تو اسے متنازع بنانے اور بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
Do not control on JIT is being abusive, Imran Khan
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ (ن) لیگ اور موٹو گینگ کتنی جلدی بھول گئے کہ انہوں نے اسی جے آئی ٹی کی تشکیل پر کتنا جشن منایا تھا۔