بھارتی ائر لائنز نے پائلٹوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ، ہنگامی صورتحال میں مسقط،متحدہ عرب امارات،ایران اور افغانستان کے ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی جائے۔
طیارے میں آگ لگنے کی صورت ہی میں پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ کریں۔
سینئر پائلٹ کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال میں پاکستان میں لینڈنگ ہمارا سب سے آخری آپشن ہوگا