counter easy hit

سڑکوں کے فیتے کاٹنے سے لوگ پاناما کی کرپشن نہیں بھولیں گے: عمران خان

Do not tape cutting roads shall Panama corruption: Imran Khan

Do not tape cutting roads shall Panama corruption: Imran Khan

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ چوری چھپانے کے لئے کہا جا رہا ہے کہ سی پیک کو نقصان پہنچ رہا ہے

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ سڑکوں کے فیتے کاٹنے سے لوگ پاناما کی کرپشن نہیں بھولیں گے ، دو ہزار اٹھارہ میں حکومت بنانا تو دور کی بات ہے پہلے پاناما پر تو جواب دو ۔ جمہوریت میں وزیراعظم عوام اور پارلیمنٹ کو جواب دہ ہے ۔

بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان نے کہا سی پیک کے خلاف کوئی بھی نہیں ہے ، چوری چھپانے کے لئے کہا جا رہا ہے کہ سی پیک کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ چاہنے والے 2 نومبر کو ہمارے ساتھ ہوں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website