counter easy hit

برہمی کا لفظ استعمال نہ کریں چیف جسٹس کی صحافیوں کو ہدایت

میں برہم نہیں ہوتا یہ میری آبزرویشن ہے ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

Do not use the word anger guided the Chief Justice to journalists

Do not use the word anger guided the Chief Justice to journalists

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں کو ہدایت کی ہے کہ میرے حوالے سے برہمی کا لفظ استعمال نہ کیا کریں۔ منگل کو ایک سماعت کے دوران چیف جسٹس نے صحافیوں کو انتباہ کیا کہ اسے میری برہمی نہ کہا جائے ، میں برہم نہیں ہوتا، یہ میری آبزر ویشن ہے ، میرے حوالے سے برہمی کا لفظ استعمال نہ کیا کریں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website