کراچی(نیوز ڈیسک)جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین سندھ، ایم این اے، ڈاکٹر مھرین بھٹو نے کہا ہے کہ پیپپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ کا صدر پیپلز یوتھ سندھ کے خلاف جاری مھم سے کویئ تعلق نہین، وہ عناصر جو پارٹی مین انتشار چاھتے ہیں لیڈیز ونگ ان عناصر کی نفی کرتی ھے، یوتھ ونگ اور لیڈیز ونگ شانہ بشانہ ملکر بھٹو ازم کے فلسفے کو آگے بڑھاینبگے
اپنے جاری شدہ بیان مین ڈاکٹر مھرین بھٹو نے کہا کہ شعبہ خواتین کے حوالے سے چلنے والی خبرین بے بنیاد ہین صدر یوتھ ونگ سندھ جاوید نایاب لغاری کے خلاف شعبہ خواتین لاڑکانہ نے کویئ احتجاج نہین کیا یہ میڈیا ٹرایئل ھے جس کی شعبہ خواتین سندھ مذمت کرتی ھے۔