counter easy hit

شک

ایک جنگل کے جانوروں میں بھگدڑ مچی ہوئی تھی۔ ایک ہرن نے بھاگتے ہوئے چوہے سے پوچھا۔ ”کیا بات ہے؟“
چوہے نے پریشانی سے کہا ”ایک شیر اغواءہوگیا ہے“۔
ہرن نے کہا ”تم پریشان کیوں ہو؟“
چوہا کہنے لگا ”مجھ پر شک کیا جارہا ہے“۔