شیخوپورہ(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے ڈی پی او سرفراز احمد کے ہمراہ سبزی اور فروٹ منڈی کا معا نہ کیا اور اپنی موجودگی میں بولی کرواکر ڈیمانڈاور سپلائی کا جائزہ لیا اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہو انہوں کے کہا کے منڈی میں ہو نے والی بولیوں کی نگرانی روزانہ کی بنیاد پر کی جاے گی تاکہ تحہ ہو نے والے نرخوں میں کسی قسم کی زیادتی نہ کی جائے اس موقع پر انہوں نے منڈی میں آنے والی سپلائی کے معیا ر اور مقدار کو چیک کرتے ہے کہا کے رمضان بازار میں بجوائی جانے والی اشیا ء خوردونوش کی تما م قیمت انجمن تاجران کی باہمی مشاورت سے طے پاتی ہیں اس لیے کووالٹی پر کسی قسم کا سمجوتا نہیں کیا جا ے گا اور تازہ بھل اور سبزیوں کی رمضان بازار میں روزانہ کی بنیاد پر فراہمی یقینی بنائی جائے گی ۔ اس موقع پر انہو ں نے ڈسٹر کٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو منافع خوروں کے خلاف سخت قا نو نی کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت جاری کر تے ہو ے کہا کے ماہ رمضان کے دوران عام عوام کو رمضان بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی سستے داموں فراہمی ڈسٹر کٹ گورنمنٹ کی اوالین ترجی ہے اور رمضان بازار کے علاوہ نائز منافع خو ری کر نے والو ں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جاے گی ۔