میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ووٹر کے ایڈریس میں تبدیلی کی حتمی تاریخ آگے کردی جائے۔ عارف علوی
تاریخ 24 اپریل کی بجائے کم از کم 30 اپریل کردی جائے۔ عارف علوی الیکشن بل 2017 کے آرٹیکل (1)39 کے مطابق پتے کی منتقلی اسمبلی کے تحلیل ہونے سے 30 دن قبل تک ممکن ہے۔ عارف علوی منجانب مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ
پاکستان تحریک انصاف۔
اسلام آباد۔