counter easy hit

تحریک انصاف کے اہم راہنما کے ہاتھوں لڑکی کا قتل، مقتولہ کا ویڈیو بیان وائرل 

 

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پشاور میں قتل ہونے والی لڑکی کا ویڈیو بیان بہن نے شیئر کردیا۔ مقتولہ نےآخری سانسوں کے دوران قاتل کا نام بھی بتادیا۔ ڈاکٹر عاصمہ رانی کی بہن صفیہ رانی کے مطابق قاتل مجاہد آفریدی اور صدیق اللہ آفریدی وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے رشتہ دار ہیں اور انھیں حکومتی شہ حاصل ہے جس وجہ سے انھیں پولیس گرفتار نہیں کر رہہی۔ قاتل آزاد پھر رہے ہیں۔

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website