پیرس ( یس ارد ونیوز) سابق ناظم اعلیٰ ایم کیو آئی رحیق احمد عباسی کے برادر گرامی خلیق عباسی کی رحلت پر ان سے دل رنج و غم کا اطہار کرتے ہیں، علامہ ڈاکٹر حسن میر قادری، ڈائریکٹر، منہاج القرآن انٹرنینشل فرانس
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر ان کی قبر کو روشن کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور اہل خانہ کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر و استقامت عطا فرمائیں۔ آمین