گجرات(انور شیخ سے )پنجاب حکومت نے کو ٹ مومن میں تعینات ڈاکڑ محمد الطاف اے پی ایم او کو گجرات میں ای ڈی او ہیلتھ تعینات کر دیا ہے اور ان کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ،اس سے قبل ای ڈی او ڈاکٹر طاہر بشیر کو ادویات کے فقدان پر معطل کر دیا گیا تھا ،ڈاکٹر محمد الطاف آج مورخہ سات جون کو اپنے عہدہ کا چارج لیں گے