کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) سا نحہ چا ر سدہ یو نیو رسٹی دہشت گر دوں کے مکر وہ چہر ے کا عکا س ہے ،دہشت گر دوں کا اسلا م اور انسا نیت سے کو ئی تعلق نہیں ،پا کستا نی قو م بہا در وجر ی قوم ہے،ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی و سما جی شخصیت ڈاکڑ محمد اسلم جھکڑ نے اپنے بیا ن میں کہا ،انہوں نے کہا کہ تعلیم کے دشمنوں سے جھنگ اور نفر ت ہر پا کستا نی اپنا فر ض سمجھتا ہے،ہم اس اس سا نحہ کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور ہملو احقین کے غم میں برابر کے شر یک ہیں ،دہشت گر دی اور انتہا پسند ی کی اسلا م میں کو ئی گنجا ئش نہیں ،جر ات مند ی اور بہا دری سے سیکو رٹی فو رسز کو بر قت دہشت گر د جہنم واصل کر نے پہ خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔