counter easy hit

محمد یو نس کی والدہ محترمہ کی وفات پرڈاکٹر محمد ریاض جلالی کا دلی افسو س کا اظہار

 Dr. Mohammad Riaz

Dr. Mohammad Riaz

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سیکرٹری یوسی گنجہ محمد یو نس کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد ریاض جلالی نے دلی افسو س کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور پسماندگان کو صبر جمیل دے آمین