لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )انچارج ومیڈکل آفیسر BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں اور اپنی حدد آپ کے ساتھ لوگوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کررہے ہیں 24گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن فری ڈلیوری کی سہولت مسر ہیں اہل علاقہ اس سے استفادہ حاصل کریں ہم ای ڈی او ڈاکٹر طاہر بشیر ، ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری ، MNCHکے کوارڈنیٹر ڈاکٹر لیاقت علی ، DDHOکھاریاں ڈاکٹر سید علی شاہ کی قیادت میں شاندار خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور لوگوں کو بہترین معیاری علاج کی سہولت فراہم کرتے رہیں گے