لیموں کا رس ایک چمچ لیں اس میں ایک بھری ہوئی چٹکی میٹھے سوڈے کی ڈال کر گھول لیں اور اس کوکسی ڈراپر میں بھر لیں۔
طریقہ استعمال: آٹھ سے دس قطرے ایک چوتھائی کپ پانی میں ڈال کر ہیضہ کےمریض کو ہر دو گھنٹے بعد پلائیں۔مرض ختم ہونے تک استعمال کروائیں۔ ہیضہ یقینی ختم ہوجاتا ہے۔