مچھلیاں پکڑنے کے لیے ڈرون میدان میں آگئے، امریکی شخص نے ماہی گیری کے لیے ڈرون کا سہارا لے لیا۔
Drone came into the field to catch fish
ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈرون کا استعمال اب بے حد عام ہوتا جا رہا ہے ،چند امریکی دوستوں نے ڈرون کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے کی ٹھانی اور اُس میں کامیاب بھی ہوگئے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے پاؤل سری مارکو نامی شخص نے ڈرون کے ذریعے پہلی بار مچھلی پکڑنے کا تجربہ کیا جس میںوہ کامیاب رہا۔کچھ منفرد کرنے کے شوقین شخص نے کانٹے کو ڈرون میں نصب کیا اور یوں ڈرون اُڑتا ہوا جھیل میں سے مچھلی پکڑ لایا۔